: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئى دہلى، 28 دسمبر (يو اين آئى) لفٹيننٹ گورنر نجيب جنگ نے عام آدمى پارٹى کے ليڈر اروند کيجريوال کو آج دہلى کے وزيراعلىٰ کے عہدے کا حلف دلايا۔لفٹننٹ گورنر نے مسٹر منيش سسوديا ، سومناتھ بھارتى،
ستيندر کمارجين، راکھى برلا، گريش سونى اور سوربھ بھاردواج کو وزير کى حيثيت سے عہدے اور راز دارى کا حلف دلايا ۔حلف بردارى کى تقريب راجدھانى کے تاريخى رام ليلا ميدان ميں دن ميں 12 بجے شروع ہوئى اور تقريباً 15 منٹ چلى۔